قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی!نواب شاہ سے 7 سالہ بچی کی کان بازو کٹی لاش برآمد

نواب شاہ(jano.pk) قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی! سندھ کے ضلاع نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ  سے 7 سال کی بچی کی کان بازو کٹی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق بچی کی لاش ضلع نواب شاہ کے تعلقہ سکرنڈ کی اصغر کالونی سے ملی اور بچی کےکان بازو کٹےہوئے ہیں۔

بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ کسی سے کوئی دشمنی نہیں، بچی کےقاتل گرفتار کیے جائیں۔

حکام کے مطابق ملزمان تاحال  گرفتار نہیں کیے جا سکے تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button