اچک زئی کی اچکن اتر گئی؛ فارم 47 کا بڑا انکشاف!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اپوزیشن کے صف اول کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچک زئی کے حوالے سے ایک سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ خود مبینہ طور پر "فارم 47” کے پیداوار ہیں۔ کامران مرتضیٰ کی جانب سے اس حقیقت کے اعتراف نے سیاسی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




