خواجہ آصف پورس کے ہاتھی نکلے؛جمہوریت کا جنازہ نکل گیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​وزیر دفاع خواجہ آصف کی حالیہ پریس کانفرنس اور مسلم لیگ نون کے بدلتے ہوئے سیاسی رخ نے ملکی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کر دیا ہے۔ عسکری اور سیاسی شعبوں کے مابین کارکردگی کا تقابل کرتے ہوئے خواجہ آصف کے انکشافات نے ملک میں جمہوریت اور سول بالادستی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button