ریاض میں اسرائیلی جنرل کی دھماکہ خیز انٹری؛ پاکستانی افسران ششدر!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک خفیہ اجلاس کے دوران اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب مذاکراتی کمرے میں اچانک اسرائیلی بریگیڈیئر جنرل اور انٹیلی جنس افسران کی آمد پر وہاں موجود پاکستانی فوجی افسران ششدر رہ گئے۔ دوسری جانب، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی عسکری مدد قبول کرنے کے ہنگامہ خیز مشورے نے مشرق وسطیٰ کی سیاست میں کھلبلی مچا دی ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button