وزیراعلیٰ بمقابلہ ڈی سیز: کے پی کے جنوبی اضلاع سیل، سخت احکامات جاری!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانُو ڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت اور بیوروکریسی آمنے سامنے آ گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی جانب سے دفعہ 144 ختم کرنے اور راستے کھولنے کے سخت احکامات کے باوجود جنوبی اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے احکامات ماننے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ صوبے میں انتظامی تصادم کی فضا پیدا ہو چکی ہے اور کسی بھی بدامنی پر ایمرجنسی یا گورنر راج کا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے۔
اس تمام ڈرامائی پیش رفت، بیوروکریسی کی بغاوت اور کے پی کے کی تازہ ترین صورتحال کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




