سسٹم ری سیٹ”؛ زرداری اور نواز شریف ایک ہو گئے: وفاق کے راستے بند کرنے کی دھمکی!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانُو ڈاٹ پی کے)​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ملک میں "سسٹم ری سیٹ” اور نئے انتظامی یونٹس و صوبوں کے قیام سے متعلق بیانات نے سیاسی درجہ حرارت بڑھا دیا ہے۔ اندرونی ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے خلاف آصف علی زرداری کے بعد اب میاں نواز شریف نے بھی دو ٹوک مخالفت کر کے فیصلہ سازوں کو حیران کر دیا ہے۔ دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف پر سندھ کے فنڈز اور ترقیاتی منصوبے روکنے کی شدید چارج شیٹ جاری کر دی ہے، جبکہ سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے "وحدتِ سندھ مارچ” کا اعلان کرتے ہوئے پنجاب اور اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔

​اس تمام سیاسی ہلچل، بلاول کے شدید تحفظات اور نئے انتظامی یونٹس پر اعلیٰ سطح کے اختلافات کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button