کے پی میں کر فیو نافذ! مذاکرات ناکام اور خان کی بہنوں کی رہائی کا ڈرافٹ ویٹو! ذمہ دار کون؟

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانُو ڈاٹ پی کے)حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان 11 گھنٹے کی طویل بیٹھک اور 4 مرتبہ تیار شدہ ڈرافٹ کے باوجود رات 3 بجے مذاکرات برے طریقے سے ناکام ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام نکات اور علیمہ خان و عظمیٰ خان کی رہائی سمیت عمران خان سے ملاقاتوں کی بحالی پر اتفاق ہو چکا تھا، تاہم آخری لمحے میں دو اہم رہنماؤں کی وجہ سے حتمی ڈرافٹ ویٹو ہو گیا۔دوسری جانب خیبر پختونخوا کے اہم اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ وفاق نے لانگ مارچ اور ہنگامہ آرائی کی صورت میں گورنر راج و ایمرجنسی کا سخت اشارہ دیا ہے۔
اس تمام رات گئے کی اندرونی کہانی، علیمہ خان کی رہائی کے معاملے اور ممکنہ گورنر راج کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




