سعودی عرب کا بڑا سیکیورٹی شفٹ: امریکہ بے دخل؛ عراق کا کنٹرول ایران کے ہاتھ ؟

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانُو ڈاٹ پی کے)بین الاقوامی جیو پولیٹیکل تجزیوں کے مطابق امریکہ کے عراق سے انخلا کے بعد پیدا ہونے والے سیکیورٹی خلا سے عراق میں ایرانی اثر و رسوخ اور اس کی حمایت یافتہ ملیشیا کی طاقت میں بے پناہ اضافے کا امکان ہے۔ دوسری جانب یمن میں حوثیوں کے بڑھتے ہوئے خطرات اور خطے کے بدلتے حالات کے پیشِ نظر سعودی عرب نے پاکستان، ترکیہ اور علاقائی پاورز کے ساتھ اپنی دفاعی حکمتِ عملی میں بڑا سیکیورٹی شفٹ لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

​اس تمام بین الاقوامی پیش رفت، امریکی انخلا کے اثرات اور مڈل ایسٹ کے بدلتے نقشے کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button