بلاول نے پتے شو کر دیے، 18ویں ترمیم پر نئی بحث؛ پاور گیم میں بڑا سرپرائز!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)بلاول بھٹو زرداری نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار کرتے ہوئے اپنی سیاسی حکمتِ عملی واضح کر دی ہے۔ دوسری جانب مریم نواز کی جانب سے 18ویں ترمیم کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




