اسلام آباد مارچ کا آغاز اور عمران خان کی طبیعت پر اہم پیشرفت!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ملکی سیاسی منظر نامے میں ہلچل مچ گئی ہے! ایک طرف اسلام آباد کی طرف مارچ کا آغاز ہو چکا ہے اور حکومت نے بھی سخت جوابی تیاری کر رکھی ہے، تو دوسری طرف اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے طبی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطح وفد کی طویل ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے. جیل میں کون سے ٹیسٹ ہوئے اور اسلام آباد کے دھرنے کے حوالے سے کیا نئی کھچڑی پک رہی ہے؟ تمام سنسنی خیز انکشافات جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇




