سہیل آفریدی کی نااہلی کنفرم؟ پی ٹی آئی کے خلاف سب سے بڑا فیصلہ آنے کی تیاری!

لاہور(خصوصی رپورٹ :جانو ڈاٹ پی کے)ملکی سیاسی میدان سے ایک اور سنسنی خیز انکشاف سامنے آ گیا ہے! تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور علیممہ خان کی گرفتاری کے بعد اب خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی کے گھیرا تنگ ہونے کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ آئینی عدالت میں آنے والے اس بڑے فیصلے کے بعد ملکی سیاست میں کیا طوفان آنے والا ہے؟ تمام اندرونی اور تہلکہ خیز تفصیلات جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇




