پاکستان اور ترکیہ کو براہ راست دھمکی! حوثیوں نے شیر کے منہ میں ہاتھ نہیں سر ہی ڈال دیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​مڈل ایسٹ کے تنازع میں ایک نیا اور انتہائی خطرناک موڑ آ گیا ہے! یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کی حمایت کرنے پر پاکستان اور ترکیہ کو براہ راست دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک نے عملی مدد جاری رکھی تو ان کے حساس مقامات کو نشانہ بنایا جائے گا. اس سنگین صورتحال کے بعد کیا پاک ترکیہ گٹھ جوڑ کوئی بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہے اور حوثیوں کی اس گیدڑ بھپکی کے بعد پاکستان کا کیا ردعمل ہوگا؟ تمام اندرونی اور تہلکہ خیز انکشافات جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button