​سعودی تیل پائپ لائن پر حملہ! حوثیوں کا بڑا دعویٰ

لاہور(​خصوصی تجزیہ:جانو ڈاٹ پی کے)یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حملے کے بعد خلیج میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جبکہ امریکی موقف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ ردعمل پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مکمل ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button