فوج چھوڑ کر سول سروسز کیوں جوائن کی؟ڈی سی لاہور کی فل سٹاپ میں دلچسپ باتیں!

لاہور(خصوصی انٹرویو:جانو ڈاٹ پی کے)ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے فل سٹاپ کی خصوصی نشست میں شہر کے بنیادی مسائل اور اپنے تجربات پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری کیے گئے ہیں۔

انہوں نے پاکستان آرمی سے سول سروسز میں شمولیت تک کے اپنے یادگار سفر کی تفصیلات شیئر کیں۔ مکمل انٹرویو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button