مکہ معاہدہ پر امریکی جلاپا؛ سعودی مطالبات پر کورا جواب!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​سعودی عرب اور خطے کی صورتحال پر بڑا سفارتی دھماکہ! مکہ معاہدے کی پیشرفت پر امریکی ایوانوں میں شدید بے چینی اور جلاپا پھیل گیا ہے، جبکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اہم مطالبات پر واضح انکار نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ امریکی دباؤ اور خطے کی بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان پر بھی اثرات ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں اور خطے کی سیاست میں ایک نیا اور غیر متوقع موڑ آ گیا ہے۔

​مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button