نئے صوبوں کا منصوبہ مشکل میں… مگر بڑا جواب آ رہا ہے!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام اور جغرافیائی تقسیم کا منصوبہ شدید سیاسی و آئینی رکاوٹوں کا شکار ہو گیا ہے! سیاسی جماعتوں کے تحفظات اور صوبائی اسمبلیوں کی مزاحمت کے بعد حکمتِ عملی بدلنے کے اشارے مل رہے ہیں، تاہم پاور راہداریوں سے خبر آئی ہے کہ اس کاؤنٹر موو کی تیاری کر لی گئی ہے جو مخالفین کو بڑا سرپرائز دے سکتی ہے۔

​مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ایکسکلوسو تجزیے کے لیے ویڈیو یہاں دیکھیں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button