ریفرنڈم اور آرٹیکل140Aکی آڑ میں کھیلی جانے والی خوفناک گیم!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​وفاقی حکومت نے اکتوبر میں نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمانی بحث کا سنسنی خیز اعلان کر دیا، لیکن آئینی تقاضوں، ٹو تھرڈ میجاریٹی اور سندھ کی شدید مزاحمت نے اس منصوبے کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ عمران خان فیکٹر اور پی ٹی آئی کی حمایت کے بغیر آئینی ترمیم ناممکن دکھائی دیتی ہے، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ نئے صوبوں اور ریفرنڈم کا غوغا محض ایک چال ہے اور اصل کھیل آرٹیکل 140A کے تحت بلدیاتی اختیارات کی منتقلی پر ختم ہو جائے گا۔

​مکمل سنسنی خیز تفصیلات کے لیے ویڈیو یہاں دیکھیں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button