ٹیسٹ نارمل مگر 8دن میں کینسر،شوکت خانم اور دیگر ہسپتالوں کے سڑتے نظام پر بڑے سوال!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)شوکت خانم ہسپتال میں پروٹوکولز اور نرسنگ کی سنگین غفلت کا المناک انکشاف! ہسپتال کی جانب سے رپورٹس نارمل قرار دیے جانے کے محض چند دنوں بعد ہی کینسر آخری سٹیج میں پیش آیا۔ لاکھوں کے بل وصول کرنے کے باوجود وقت پر علاج نہ ملنے سے مریضہ زندگی کی بازی ہار گئی، جس نے ملک بھر کے ہسپتالوں اور ہیلتھ سسٹم پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
مکمل سنسنی خیز تفصیلات کے لیے ویڈیو یہاں دیکھیں 👇




