ہمارے پاس بہت سے ثبوت ہیں،این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں،رمشا اقبال

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت سارے ثبوت ہیں، ہم این سی سی آئی اے کو دینا چاہتے ہیں۔

لاہور میں وکلا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمشا اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے حالات سے گزارا گیا کہ سوشل میڈیا پر بات کرنی پڑی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر میڈیا ٹرائل کر کے بات ہونی ہے تو ہم بھی مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button