نئی حکومت کا ڈرافٹ تیار؛مریم نواز کے خلاف جنگ شروع!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد کو 27 رکنی الگ اسمبلی اور مستقل چیف ایگزیکٹو دینے کا متنازع منصوبہ وزیراعظم کی میز پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب مریم نواز کے دیگر صوبوں سے متعلق حالیہ بیان نے ملک میں شدید سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے بعد پی پی پی اور کے پی حکومت نے مریم کے خلاف محاذ کھول دیا۔ اقتدار کی اندرونی کھٹ پٹ اور وفاقی وزیر قیصر شیخ کے استعفے کی دھمکیوں نے حکومتی اتحاد کی دراڑوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔
مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




