سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ

پشاور(جانوڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 ریکارڈ گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 154کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید خبریں

Back to top button