پانسے کی ڈبیہ زرداری کے ہاتھ: ن لیگ کا سانس اٹک گیا!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)لندن سے واپسی کے بعد صدر زرداری کے ہاتھ میں اقتدار کے کھیل کے پانسے کی ڈبیہ آ چکی ہے اور ان کے ایک ہی وار سے ن لیگ کی قیادت کا دم اٹک کر رہ گیا ہے۔ پردے کے پیچھے طے پانے والے نئے تناسب اور وزیروں پر بڑھتے ہوئے دباؤ نے وفاقی دارالحکومت میں ایمرجنسی جیسی سنسنی پھیلا دی ہے۔ کیا ن لیگ کو اقتدار میں رہنے کے لیے زرداری کی ہر شق ماننا پڑے گی؟

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button