!ترکیہ کا پاکستان کو شاندار تحفہ ،بنگلہ دیش کا سرپرائز: بھارت پر تھری فرنٹ وار کا خوف طاری

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے ترکیہ سے جدید سٹیلتھ اور سونگر ڈرونز حاصل کر کے ایل او سی پر کامیاب پروازیں کی ہیں، جبکہ بھارتی ایئر ڈیفنس سسٹم انہیں ڈیٹیکٹ یا نشانہ بنانے میں ناکام رہا۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مثبت دلچسپی کے بعد بھارت کی تشویش میں شدید اضافہ ہو گیا ہے اور نئی دہلی کو آئندہ تھری فرنٹ وارفیئر کا خوف ستانے لگا ہے۔

👇​تمام تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button