نیا مسلم دفاعی بلاک ایکٹیو؛ پاک فوج کویت کی سرحدوں پر تعینات،ایران بھی پیش پیش!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان اور کویت کے درمیان "پروٹوکول ایگریمنٹ 2026” طے پا گیا ہے، جس کے تحت پاکستانی افواج کویت کی بارڈر سیکیورٹی اور فوجی تربیت میں معاونت کریں گی۔ اس کے ساتھ کویت پاکستان میں 10 ملین بیرل کا اسٹریٹجک ائل ریزرو بھی قائم کرے گا۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی خلیجی اور اسلامی ممالک کو باہمی سیکیورٹی اور عدم جارحیت کے معاہدی فریم ورک کی بڑی پیشکش کر دی ہے۔ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button