سری لنکن اسپنر پرابتھ جیسوریا کو نےآؤٹ ہونے کےبعد باؤنڈری لائن پربلامارا مارنےپر آئی سی سی کی وارننگ جاری

دبئی(جانوڈاٹ پی کے)سری لنکا اور بھارت کےدوسرےٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے پرابتھ جیسوریا کو آئی سی سی نے تنبیہ جاری کردی۔
دوسرےدن کھیل کےاختتام پرپرابتھ جیسوریا نےآؤٹ ہونے کےبعد باؤنڈری لائن پربلامارا۔
پرابتھ جیسوریا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔
خیال رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں اب تک تین کھلاڑیوں کوسزائیں ہوچکی ہیں۔
اس سے قبل یشسوی جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو کو بھی جرمانہ ہوچکا ہے۔



