رانا ثناء اللہ کا دعویٰ، احتساب عدالت میں علیمہ خان برہم: ڈرامائی پیش رفت!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​سپریم کورٹ اور احتساب عدالت کے محاذ پر نئی سیاسی جنگ چھڑ گئی! سینیٹ میں رانا ثناء اللہ نے حکومت کا موقف پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میڈیکل بورڈ بانی پی ٹی آئی کو مکمل فٹ قرار دے چکا ہے، جبکہ سیاسی مجمع لگانے والوں کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے۔

​دوسری جانب، احتساب عدالت میں 26 نومبر کیس کی سماعت کے دوران بے نامی جائیداد سے متعلق سوالات پر علیمہ خان اس قدر شدید برہم ہوئیں کہ جج کو چیمبر میں جانا پڑا۔​رانا ثناء اللہ کے دعوؤں اور علیمہ خان کے کورٹ روم ڈرامے کی مکمل تفاصیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button