ایرانی دھمکی،پراسرار حملہ:سعودیہ نے فوراً ماسٹر پلان ایکٹیو کر دیا!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​مشرقِ وسطیٰ میں بڑا دھماکہ! امریکی پابندیوں کے بعد ایران کی سخت دھمکی رنگ لے آئی؛ سعودی عرب کی اہم بندرگاہ ینبع (Yanbu) کے قریب آئل ٹینکر پر پراسرار بحری حملے نے کھلبلی مچا دی۔

ٓآبنائے ہرمز اور باب المندب کی بندش کے منڈلاتے خطرات نے مڈل ایسٹ کا نیا نقشہ تیار کر دیا ہے۔ سعودی عرب نے فوراً عمان کے ساتھ 550 کلومیٹر طویل متبادل روٹ اور پاکستان (گوادر) میں سٹریٹیجک آئل ریزروائر کا ماسٹر پلان متحرک کر دیا!

​کیا مڈل ایسٹ کی جنگ پھیل چکی ہے؟ مکمل پسِ پردہ حقائق جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button