پشین میں خونریز سانحہ،متحدہ اپوزیشن کابڑا یو ٹرن!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)بلوچستان کے علاقے پشین میں افسوسناک سانحہ! سرانان بازار میں سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں پردہشتگردانہ حملے میں5مزدور شہید اور 1 زخمی ہو گیا، جبکہ دہشت گردوں نے مشینری کو بھی بھاری نقصان پہنچایا۔متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں بڑا یو ٹرن سامنے آیا ہے! سڑکوں پر احتجاجی تحریک کے بجائے تمام آئینی و سیاسی جدوجہد پارلیمنٹ کے اندر رہ کر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے پی ٹی آئی کی احتجاجی حکمتِ عملی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔سندھ کی تقسیم کی اندرونی حقیقت، اپوزیشن کی نئی حکمتِ عملی اور پشین واقعے کی مکمل تفاصیل کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




