جادو کی چھڑی چلا دو!ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے منت سماجت!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)عالمی سیاست میں بڑا دھماکہ! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ٹیلی فونک رابطے کے دوران درخواست کی ہے کہ پاکستان اپنا سفارتی اثر و رسوخ استعمال کر کے ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لائے۔ اس اہم پیغام کے فوری بعد پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ہنگامی مشن پر تہران پہنچ چکے ہیں۔ کیا پاکستان کے پاس کوئی ایسا نیا فارمولا ہے جو واشنگٹن اور تہران کی کشیدگی ختم کرا سکے؟
اس نایاب سفارتی پیش رفت، ٹرمپ کے پیغام اور تہران مشن کے پسِ پردہ حقائق کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




