عمران گیا ،محسن آیا،ن لیگ کی نیندیں حرام!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی سیاست میں اندرونی کھینچ تان اور بے چینی نے شدت اختیار کر لی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کا عسکری اور بین الاقوامی سطح پر بڑھتا ہوا اثر و رسوخ مسلم لیگ ن کے لیے سخت تشویش کا باعث بن رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے توہینِ عدالت درخواست میں محسن نقوی کا نام شامل نہ کرنے سے بھی ن لیگ کی صفوں میں مزید خوف پیدا ہو چکا ہے۔
اندرونی سیاسی ہلچل اور تمام سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




