امریکا کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایئرٹو ایئرمیزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا نے طویل فاصلے تک مارکرنیوالے ایئرٹوایئرمیزائل کا تجربہ کرلیا۔
امریکی بحریہ کےمطابق میزائل 463کلومیٹر سے زائد فاصلے تک ہدف نشانہ بناسکتے ہیں،امریکی بحریہ کے نئے میزائل کا وزن 680کلو ہے۔
پینٹاگون کی ویب سائٹ پرنئے میزائل کی تصاویر بھی جاری کردیں،امریکی بحریہ نے اسٹیلتھ فائٹر جیٹس کو نئے میزائلوں سے لیس کردیا۔



