حکومت کا رات کی تاریکی میں پھر وار،پٹرول27پیسے،ڈیزل1روپیہ64پیسے مہنگا کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے رات کی تاریکی میں ایک بار پھر پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کردیا۔337روپے78پیسے ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت1روپے64پیسے بڑھا دی گئی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 364روپے70پیسے ہوگئی۔

مزید خبریں

Back to top button