لاہور: ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور کے علاقے ہنجروال میں 7 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اس حوالے سے علاقہ مکین نے بتایا کہ گلی میں کم روشنی کے باعث بچہ مین ہول میں گرا۔

اہل علاقہ کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ واسا نے صفائی کے لیے مین ہولز کے ڈھکن ہٹا رکھے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button