سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ: بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر 34 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک ہر مہینے ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہوسکتی ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ نیپرا کی جانب سے مکمل جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ جاری کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button