پیپلز پارٹی کا زبردست سرپرائز:زرداری محسن نقوی ڈیل فائنل!

خصوصی رپورٹ (جانو (ڈاٹ پی کے)​لاہور کے خفیہ دورے کے بعد بڑا بریک تھرو! صدر زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر ڈیل پکی؟ بلاول بھٹو کی اچانک ‘مشروط ہری جھنڈی’ نے سیاسی صفوں میں زلزلہ برپا کر دیا! دوسری طرف کراچی میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ سے سنسنی، اور پنجاب میں پیپلز پارٹی نے مریم حکومت کے خلاف باقاعدہ محاذ کھول دیا! پیٹرول پر 131 روپے اور ڈیزل پر 116 روپے کا شاہانہ ٹیکس کون ہضم کر رہا ہے؟ اور صدر زرداری کے 40 سے زائد گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول کا سچ کیا ہے؟ دیکھیے اس سیاسی طوفان اور حکومتی رازوں کی سنسنی خیز حقیقت جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button