14اگست کوایک اور بڑاسرپرائز تیار،چین کےساتھ بڑی ڈیل!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کی گونج ابھی مدہم نہیں ہوئی تھی کہ خطے کے سٹریٹیجک توازن میں ایک اور بڑا زلزلہ آنے کو ہے۔ ذرائع کے مطابق، آنے والی 14 اگست کی پریڈ محض ایک روایتی تقریب نہیں بلکہ پاکستان کے جدید عسکری ڈیٹرنس اور سرپرائزز کا باضابطہ مظاہرہ ثابت ہوگی۔
سب سے بڑی پیش رفت چین کے ساتھ طے پانے والی 12 ارب ڈالر کی شاندار دفاعی ڈیل ہے، جس کے تحت پاک فضائیہ کے J-10C طیاروں کی جدید ترین اپ گریڈیشن اور مزید یونٹس کی خریداری شامل ہے۔ پاک-سعودی-ترکی اتحاد اور چین کی اس تکنیکی معاونت نے نئی دہلی سے لے کر تل ابیب تک تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ مکمل تفصیلات اور تجزیے کے لیے معظّم فخر کی یہ خصوصی ویڈیو دیکھیں



