اسلامی نیٹو قائم!صبح گئی یاشام گئی کا بیانیہ تباہ!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کو ‘اسلامی نیٹو’ کی مضبوط بنیاد قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں، ترکیہ کی عسکری صلاحیتوں اور سعودی معاشی قوت کا یہ اتحاد عالمی منظرنامے پر طاقت کا توازن بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دوسری جانب، عمرے کی ادائیگی کے دوران وائرل ہونے والے 11 سیکنڈز کے افیشل ویڈیو کلپ نے اسلام آباد کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ فیلڈ مارشل آصف منیر کا وزیراعظم شہباز شریف کا ہاتھ تھام کر ساتھ چلنا ان تمام افواہوں کا خاتمہ ہے کہ حکومت گرنے والی ہے۔

​گوہر بٹ کے اس وی لاگ میں دیکھیے کہ اس وائرل فٹیج اور نئے اسلامی بلاک نے کیسے اپوزیشن کے تمام منصوبے خاک میں ملا دیے:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button