​اربوں کے گھپلے اور مریم نواز کی پراسرار روپوشی،5اگست کا بڑاسرپرائز!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​حکومتی اتحاد میں شدید پھوٹ پڑ گئی؛ بلاول بھٹو نے مسلم لیگ ن کو نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار قرار دیا، جبکہ شرجیل میمن نے فارم 47 کا طعنہ دے کر سیاست کا پارہ ہائی کر دیا۔ دوسری طرف، لاہور میں اہم نشست سے مریم نواز کی اچانک عدم شرکت نے پراسرار سوالات کو جنم دے دیا ہے۔​معاشی محاذ پر قوم کی جیب سے بغیر بجلی استعمال کیے 7275 ارب روپے اڑانے کے خوفناک حقائق سامنے آ گئے۔ مزید برآں، 5 اگست کو عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر تحریک کے اعلان اور شاہد آفریدی کے کراچی چھوڑنے کے فیصلے نے کھلبلی مچا دی۔

​یہ سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button