اسرائیل نے غزہ میں اسلامی یونیورسٹی پر 6فضائی حملے کردیئے،ویڈیو بھی سامنے آگئی
اسرائیل کے تازہ حملوں میں شہدا کی تعداد45ہوگئی

غزہ:اسرائیل نے غزہ شہر میں اسلامی یونیورسٹی آف غزہ کو چھ فضائی حملوں سے نشانہ بنایا۔اسرائیل کی جانب سے بغل میں چھری اور منہ میں رام رام والی کہانی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی،ایک طرف امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ امن معاہدے کی بات کررہے ہیں تو دوسری طرف اسرائیل غزہ پر پے درپے حملے کررہا ہے۔اسرائیل کے فلسطین پر تازہ حملوں میں شہدا کی تعداد45ہوگئی ہے
Israel targeted the Islamic University of Gaza in Gaza City with six air strikes on October 1 pic.twitter.com/9sEqhahJrr
— TRT World (@trtworld) October 1, 2025



