حکومت بددعائی گئی؟ صدر زرداری اور مریم نواز کے گرد گھیرا تنگ!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی متنازع بحث کے بعد صدر آصف علی زرداری اور وزیراعلیٰ مریم نواز شدید اندرونی دباؤ کا شکار ہو گئے ہیں۔ صدر زرداری کے سامنے "استعفیٰ یا تصادم” کے اختیارات پر کھلبلی مچ گئی ہے، جبکہ پنجاب میں کرپشن کے الزامات، ضلافت اور گورننس کے بحران نے مریم نواز کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ اتحادی صفوں میں دراڑیں اور طاقتور حلقوں کا کڑا احتساب حکومتی تختہ الٹنے کی طرف واضح اشارہ کر رہا ہے۔

​مکمل سنسنی خیز تفصیلات اور ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button