تبدیلی کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، کون فارغ ہونے والا ہے؟

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد اور سندھ کی سیاست میں بڑا لاوا پکنے لگا! زرداری پلان کے تحت سیاسی کھیل اگلے خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ محسن نقوی اور صدر زرداری کی اہم ملاقات کے بعد اقتدار کی راہداریوں میں شدید سراسیمگی پھیل گئی ہے۔ کیا موجودہ سیاسی سیٹ اپ فارغ ہونے والا ہے یا کوئی نئی صف بندی ہونے جا رہی ہے؟
اس سیاسی گیم اور اندرونی کہانی کی مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




