پاکستان ایران سرحد پر جنگ چھڑ گئی؟ فضائی حملوں میں 18 افراد جاں بحق!

لاہور(خصوصی رپورٹ | جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان ایران سرحد پر اچانک مبینہ فضائی حملوں نے خطے میں تشویش کی نئی لہر دوڑا دی! شابان اور قلات کے پہاڑی علاقوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنائے جانے کے بعد 18 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

حملے کی نوعیت کیا تھی؟ نشانہ کون تھا؟ سرحدی علاقوں میں یہ کارروائی کس پس منظر میں ہوئی؟ اور کیا یہ واقعہ پاکستان اور ایران کے درمیان نئی کشیدگی کا پیش خیمہ بن سکتا ہے؟

جانیے اس خصوصی رپورٹ میں اہم، چونکا دینے والی اور تہلکہ خیز تفصیلات۔ 👇👇👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button