عدالت یا خالہ جی کا ویڑا: عظمیٰ بخاری اور فلک جاوید کی تو تو، میں میں وائرل!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)عدالت کے احاطے میں اس وقت شدید ہنگامہ کھڑا ہو گیا جب عظمیٰ بخاری اور فلک جاوید آپس میں الجھ پڑیں۔ دونوں کے درمیان ہونے والی سخت جملے بازی اور تو تو، میں میں نے عدالت کو میدانِ جنگ بنا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہو چکی ہے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے بسنت فیسٹیول کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
عدالت میں ہونے والی اس تکرار اور بسنت سے متعلق مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں 👇




