امریکی طیارہ بردارجہازپر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)امریکی طیارہ بردارجہازپر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی۔امریکی ٹی وی نے طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے نقصان کی نئی ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز میں لگنے والی آگ ابتدائی دعوؤں سے زیادہ تباہ کن نکلی۔سی این این کی جانب سے جاری خصوصی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ سےفوجیوں کے رہائشی بنکرز مکمل تباہ ہوگئے تھے۔

 

مزید خبریں

Back to top button