امریکی افواج ایران کیخلاف بڑی کارروائیوں کےلیے تیار ہیں: جنرل ڈین کین

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے وزیرجنگ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ امریکی افواج ایران کے خلاف بڑی کارروائیوں کےلیے تیار ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیاکہ ایران کاکمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر متاثر ہوچکا ہے، ساتھ یہ بھی کہا کہ ایران کی کارروائیاں اس حد تک نہیں پہنچی کہ جنگ دوبارہ شروع کی جائے۔

جنرل ڈین کین کا کہنا تھا کہ صدرٹرمپ کےحکم پر اتوارکوپروجیکٹ فریڈم کا آغازکیا، پروجیکٹ فریڈم کا مقصد آبنائے ہرمز سے تجارتی آمد ورفت کی بحالی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button