برطانیہ نے آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی امریکی تجویزمسترد کردی

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے صدر ٹرمپ کی 20 فیصدکار گوچار جز وصولی کی تجویز کی مخالفت کردی، ترجمان برطانوی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ امریکا کو تجاویز کی مکمل تفصیلات واضح کرنی چاہیے، ہمیشہ کہا ہے آبنائے ہرمز کو  بین الاقوامی قانون کے مطابق دوبارہ کھولا جانا چاہیے، آبنائے ہرمز پر کوئی ٹول یا چارجز عائد نہیں ہونی چاہیے۔

ترجمان برطانوی حکومت نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عالمی تجارت میں خلل ڈال سکتا ہے، انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن نے بھی آبنائے ہرمز کو ٹول فری رکھنےکا مطالبہ کیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button