یو اے ای کا ایران سے معاہدے پر مکمل عملدرآمد اور آبنائے ہرمز میں آزادانہ آمدورفت یقینی بنانے پر زور

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی وزیرخارجہ کی یواے ای ہم منصب سے ٹیلیفون پرگفتگو ہوئی، دونوں وزرائےخارجہ نے حالیہ علاقائی پیشرفت پربات چیت کی، شیخ عبداللہ بن زاید نے معاہدے کی تمام شرائط پر عمل اور آبی گزرگاہوں کا تحفظ یقینی بنانے پرزور دیا، آبنائےہرمز میں آزادانہ آمدورفت یقینی بنانےکی ضرورت پربھی بھی بات کی گئی، اماراتی وزیر خارجہ نے علاقائی تنازعات کے حل کا بہترین راستہ سفارت کاری اور مذاکرات کو قرار دیا۔

مزید خبریں

Back to top button