ٹی ٹی پی کا بھارت سے تعلق بے نقاب! بنگلورو میں گرفتار ملزم کا انکشاف،افغان وزیر خارجہ کو جواب مل گیا

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)
​بھارتی شہر بنگلورو سے پولیس نے ایک 25 سالہ ملزم کو گرفتار کر کے ٹی ٹی پی کے افغانستان میں موجود نیٹ ورک سے اس کے رابطے بے نقاب کر دیے ہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ افغانستان سے ملزم کو پاکستان پر حملے اور عدم دستیابی کی صورت میں بھارت میں دھماکے کرنے کی ترغیب دی جا رہی تھی۔ اس پیش رفت نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے اس سوال کا جواب دے دیا ہے کہ پاکستان افغانستان سے کیا چاہتا ہے۔ پاکستان کا واضح مطالبات ہیں کہ افغان سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہونے دیا جائے۔
:​مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button