ٹرمپ کی شی جن پنگ سے ملاقات میں ایران جنگ پر گفتگو کی تصدیق

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران ایران جنگ پر بات چیت کی۔

ٹرمپ نے واشنگٹن میں چینی صدر کے سرکاری دورے کے آخری روز نیشنل آرکائیوز کا دورہ کراتے ہوئے ایران سے متعلق گفتگو کے سوال پر جواب دیا کہ ہاں، ہم نے بات کی۔

آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے معاملے پر پیش رفت سے متعلق سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ ہم بہت اچھا کریں گے۔

مزید خبریں

Back to top button