بھارت،اسرائیل اور امریکاکو سکتہ طاری،مسلم دنیا کاسب سے طاقتور دفاعی اتحاد میدان میں!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ‘مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ’ کا باضابطہ قیام مشرقِ وسطیٰ اور مسلم دنیا کی تاریخ میں ایک نیا موڑ لے آیا ہے۔ اس عظیم الشان اتحاد کو شاہ فیصل، ذوالفقار علی بھٹو اور معمر قذافی کے دیرینہ اسلامی دفاعی خواب کی تعبیر قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی اسلامی ایٹمی صلاحیت اور ترکیہ کی جدید ترین عسکری انڈسٹری کا یہ ملاپ دراصل یو اے ای، بھارت اور اسرائیل کے بننے والے خفیہ بلاک کو ناکام بنانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
توصیف احمد خان کے اس وی لاگ میں دیکھیے کہ یہ نیا اسلامی سیکیورٹی ماڈل خطے میں امریکی اثر و رسوخ کو کیسے ختم کرے گا




